Online Admissions SSC Annual-II

Have a question, inquiry or feedback related to website? Please write an email to us at: [email protected]
Timing: Monday to Friday 9:00AM - 5:00PM (Break Time:1PM to 2PM)

Application Tracking

ہدایات برائے آن لائن اڈمیشن

درج ذیل پرایئویٹ طلباء آن لائن داخلہ سسٹم کے ذریعے آپلائی کر سکتے ہیں۔
  1. جماعت دہم (10th) کیلئے امپرومنٹ (IOD)
    وہ پرایئویٹ طلباء جنہوں نے سال 2024 میں جماعت دہم کا امتحان پاس کیا تھا۔
  2. جماعت دہم (10th) کیلئے کمپارٹ (Compart)۔
    وہ پرایئویٹ طلباء جن کے سال 2024 جماعت دہم میں کچھ پیپرز کمپارٹ (compart) رہ گئے تھے۔
  3. جماعت دہم (10th) کیلئے ری آل (Re-all)۔
    وہ پرایئویٹ طلباء جن کے سال 2024 جماعت دہم میں ری آل (Re-all) رہ گئے تھے۔
  4. پرائیویٹ کلاس نہم کے اور دہم (9th & 10th) کیلئے Fresh طلباء آن لائن داخلہ سسٹم کے ذریعے اپلائی نہیں کر سکتے۔
  5. ریگولر کلاس نہم کے طلباء آن لائن داخلہ کیلئے اپنے سکول سے رابطہ کریں۔ اسکول کیلئے پورٹل سسٹم میں سہولت موجود ہیں۔
  6. جن طلبہ کا ریکارڈ آنلائن اڈمیشن میں دستیاب نہیں۔ وہ manual form کے ذریعے درخواست ملاکنڈ بورڈ بھیج سکتے ہیں۔ فارم ڈاونلوڈ کرنے کیلئے یہ لنکس کلک کریں۔ نہم جماعت کیلئے اڈمیشن فارم
    دسویں جماعت کیلئے اڈمیشن فارم

اڈمیشن کرنے کا طریقہ۔

  1. وہ کلاس منتخب کریں جس کے لیے اپلائی کرنا ہے اور اپنا آخری رول نمبر، امتحان اور سال فراہم کریں اور "لوڈ" بٹن پر کلک کریں۔
  2. مطلوبہ فیلڈ پُر کریں، ضلع اور proposed امتحانی مرکز کا انتخاب کریں۔ صحیح postal address بھی فراہم کریں۔
  3. مضامین کا انتخاب کریں اور "Apply" پر کلک کریں
  4. تمام معلومات کی تصدیق کریں اور "Confirm & Submit Application" پر کلک کریں۔
  5. اپنی آن لائن درخواست سے متعلق معلومات اور تصدیق حاصل کرنے کے لیے، براہ کرم ایک درست ای میل پتہ فراہم کریں۔ نوٹ کریں کہ موبائل نمبرز کے لیے ایس ایم ایس سروس اب دستیاب نہیں ہے۔
  6. درخواست جمع کرانے کے بعد جنریٹڈ بینک سلپ ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے "Download/Print Slip" پر کلک کریں۔
  7. مقررہ فیس کی تصدیق کے بعد ٹریک اپلیکشن میں ٹریکنگ نمبر یا بینک سلپ نمبر درج کرے اور Track Application پر کلک کریں۔ اگلے پیج پے اڈمیشن فارم ڈاونلوڈ کریں اور ہدایات کے مطابق بورڈ میں جمع کریں۔

فیس جمع کرانے کا طریقہ

فیس جمع کرانے کے 2 طریقے ہیں۔
  1. 1Bill/1Linkکےذریعے:
    • اس طریقہ کو استعمال کرتے ہوئے جمع شدہ فیس کی فوری تصدیق ہو جائے گی اور آپ کو فیس کی تصدیق کے لیے اگلے دن تک انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔
    • کوئی بھی انٹرنیٹ بینکنگ ایپ کھولیں، جیسے ایزی پیسہ، جازکیش یا موبائل بینکنگ (HBL، ABL، UBL، NBP، BOK، MCB) اور1Bill Invoice/Voucher سیکشن پر جائیں، انوائس/واؤچر نمبر درج کریں، اور اپنی فیس فوری طور پر ادا کریں۔ طریقہ کار کے لیے ویڈیو دیکھیں
  2. قریبی HBL یا ABL بینک کےذریعے:
    • قریبی HBL یا ABL بینک پر جائیں اور Online generated bank slip پر فیس ادا کریں۔
    • آن لائن بینک سلپ کا استعمال کرتے ہوئے فیس جمع کرانے کے بعد۔ ہمیں اگلے دن صبح10:30 تک بینک اسٹیٹمنٹ موصول ہوگا۔ فیس کی خود بخود تصدیق ہو جائے گی اور درخواست گزار کے ایمیل اڈریس پر ایمیل بھیج دیا جائے گا۔(نوٹ:جمعہ اور ہفتہ کو جمع کرائی گئی فیس کی تصدیق پیر کو کی جاتی ہے۔)

  3. اپلیکیشن کو ٹریک کرنے کا طریقہ

    1. درخواست جمع کرانے کے بعد Tracking/Invoice/Bank slip No: آپ کو فراہم کیا جائے گا۔ فیس جمع کروانے کے بعد اپنی درخواست کا اسٹیٹس جاننے کے لیے Application Tracking Section میں اپنی درخواست کو ٹریک کرنے کے لیے یہ نمبر درج کریں۔
    2. اگر ٹریکنگ نمبر نوٹ نہیں کیا تو اپنا رولنمبر، انرولنمٹ نمبر اور تاریخ پیدائش کا اندراج دوبارہ کریں تو آپ اپنے اپلیکشن کا سٹیٹس معلوم کر سکتے ہیں۔
Notification: Re-totalling, Exam Cancellation, UFM Appeal, Grace Marks for HSSC Annual-I 2024 Exam
Online Paper Re-totalling HSSC Annual-I 2024
HSSC Annual-I 2024 Result
Notification: SSC Annual-II 2024 Examination Fee and Dates Revised
Press Release: Result HSSC A-I 2024
Online Cheque Inquiry
Correction regarding Annual Tender Notice 2024-25
Fee Deposit and auto fee Verification via 1Link/1Bill
Notification: Registration 2024-25
Annual Tender Notice 2024-25
Attraction of the Young Generation on Key and Multifarious aspects from the life of Rehmatul LiL Ala
Revised Curricula for Ethics for Grade 11 & 12 DCTE Abbottabad
Intra Board Science Assay and Poster Competition: Judges
PSF (Pakistan Science Foundation Islamabad) 31st Intra Board Science Essay & Poster Competition
Downloads SLO based model papers (11th)
Notification: Re-totalling, Exam Cancellation, UFM Appeal, Grace Marks for HSSC Annual-I 2024 Exam
HSSC Annual-I 2024 Result
Notification: SSC Annual-II 2024 Examination Fee and Dates Revised
Press Release: Result HSSC A-I 2024
Correction regarding Annual Tender Notice 2024-25
Notification: Registration 2024-25
Annual Tender Notice 2024-25
Attraction of the Young Generation on Key and Multifarious aspects from the life of Rehmatul LiL Ala
Revised Curricula for Ethics for Grade 11 & 12 DCTE Abbottabad
Intra Board Science Assay and Poster Competition: Judges
PSF (Pakistan Science Foundation Islamabad) 31st Intra Board Science Essay & Poster Competition
Notification: SSC Annual-II 2024 Examination Fee and Dates
Press Release: Result SSC A-I 2024
Notification: Enrolment 2024-25
HSSC Annual-I Practical Exam 2024 Lab Search