عدالتی فیصلے کے ذریعے نام ولدیت اور تاریخ پیدائش میں تبدیلی
اگر امیدوار اپنا نام، خاندانی نام یا تاریخ پیدائش میں تبدیلی کرانا چاہتاہے تو ذیل میں دی گئی شرائط کے مطابق تبدیلی کراسکتاہے۔
(i) امیدوار جس اخری ادارے میں پڑھاہو اس ادارے کے سر براہ کی وساطت سے سیکر ٹری صاحب کو درخواست دے گا۔پرائیویٹ امیدوار کسی تسلیم شدہ ادارے کے سربراہ کے ذریعے درخواست دے گا۔
(ii) اپنے دعوے کی حمایت میں عدالتی حکم نامہ/ اجازت نامہ فراہم کرنا۔
(iii) امیدوار مجوزہ فیس بمع اوریجنل سر ٹیفیکیٹ فیس جمع کرادے گا۔
(iv) نو مسلم نام کی تبدیلی کی صورت میں فیس جمع کرانے سے مستثنی ہوں گے۔ تاریخ پیدائش میں تبدیلی کی صورت میں امیدوار کو یہ ہدایت کی جائے گی کہ وہ بورڈ دفتر کے ریکارڈ میں کی گئی درستگی کے مطابق متعلقہ سکول اور نادرا میں بھی تصحیح کروالے۔ اگر کسی امیدوار کا تعلق قبائلی علاقوں سے ہو تو عدالتی حکمنامہ/ اجازت نامہ "ازپو لیٹیکل ایجنٹ" سے نام ، ولدیت یا تاریخ پیدائش تبدیل کرایا جائے۔