اہم نوٹس: 1Bill Invoice/Voucher کے علاوہ کسی بھی انٹرنیٹ بینکنگ یا براہِ راست ٹرانسفر کے ذریعے جمع کی گئی فیس کسی بھی صورت میں قابلِ قبول نہیں ہوگی۔
فیس جمع کرانے کے 2 طریقے ہیں۔
-
1Bill/1Linkکےذریعے:
-
اس طریقہ کو استعمال کرتے ہوئے جمع شدہ فیس کی فوری تصدیق ہو جائے گی اور آپ کو فیس کی تصدیق کے لیے اگلے دن تک انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔
- کوئی بھی انٹرنیٹ بینکنگ ایپ کھولیں، جیسے ایزی پیسہ، جازکیش یا موبائل بینکنگ (HBL، ABL، UBL، NBP، BOK، MCB) اور1Bill Invoice/Voucher سیکشن پر جائیں، انوائس/واؤچر نمبر درج کریں، اور اپنی فیس فوری طور پر ادا کریں۔
طریقہ کار کے لیے ویڈیو دیکھیں
-
قریبی HBL یا BOK،ABL بینک کےذریعے:
-
قریبی BOK, HBL یا ABL بینک پر جائیں اور Online generated bank slip پر فیس ادا کریں۔
-
آن لائن بینک سلپ کا استعمال کرتے ہوئے فیس جمع کرانے کے بعد۔ ہمیں اگلے دن صبح10:30 تک بینک اسٹیٹمنٹ موصول ہوگا۔ فیس کی خود بخود تصدیق ہو جائے گی اور درخواست گزار کے ایمیل اڈریس پر ایمیل بھیج دیا جائے گا۔(نوٹ:جمعہ اور ہفتہ کو جمع کرائی گئی فیس کی تصدیق پیر کو کی جاتی ہے۔)