(Duplicate Certificate) ڈوپلیکیٹ سر ٹیفیکیٹ
ڈوپلیکیٹ سرٹیکفیکیٹ کے حصول کے لئے ہدایات درجہ ذیل ہیں۔
(i) ہیڈ ماسٹر/ ہیڈ مسٹریس سے تصدیق شدہ ایک عدد پاسپورٹ سائز تصویر۔
(ii) اپنے متعلقہ سکول کے ہیڈ ماسٹر/ ہیڈ مسٹریس سے فارم ہذا کی تصدیق لازمی ہے۔
(iii) مبلغ 1000/- روپے فیس ملاکنڈ بورڈ کے دائرہ اختیار میں واقع کسی بھی الائیڈ بینک، حبیب بینک چکدرہ، یونائیٹڈ بینک واڑی اور گل آباد یا ڈاکخانہ کے برانچ میں جمع کرانے کے بعد اصل رسید اس فارم کے ساتھ لازمی منسلک کریں۔
بصورت دیگر فارم واپس کیا جائے گا۔
(iv) مقامی اخبار میں "اشتہار برائے" گمشدگی سرٹیفیکیٹ شائع کروائیں۔ جس میں گمشدہ سرٹیفیکیٹ پر درج نام،ولدیت ، سیریل نمبر، سال اور رول نمبر واضح دیئے گئے ہوں۔ اشتہار اور اخبار کے نام کا تراشہ سادہ کاغذ پر چسپاں کرکے فارم ہذاہ کے ساتھ لف کریں۔
(v) ڈی ایم سی کی نقل ضرور نتھی کریں۔
(vi) شناختی کارڈ کی فوٹو کاپی (اپنی،اپنے والد یا بھائی کی) منسلک کریں۔
(vii) داخلہ فارم نہ ملنے کی صورت میں سکول سے اصل داخل خارج رجسٹر بمع متعلقہ صفحہ کی تصدیق شدہ کاپی پیش کرنی ہوگی۔
(viii) فرسٹ کلاس مجسٹریٹ سے دستخط شدہ حلفیہ بیان لازمی منسلک کریں۔